ہوم1ADBE • BIT
add
ایڈوبی
گزشتہ قیمت
€396.65
دن کا رینج
€401.45 - €404.40
سالانہ رینج
€391.85 - €585.00
مارکیٹ کیپ
1.82 کھرب USD
اوسط والیوم
295.00
P/E تناسب
-
منافع کی حصولیابی
-
بنیادی تبادلہ
NASDAQ
خبروں میں
مالیات
آمدنی کا اسٹیٹمنٹ
آمدنی
خالص آمدنی
(USD) | نومبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
آمدنی | 5.61 ارب | 11.05% |
اپریٹنگ اخراجات | 3.03 ارب | 13.55% |
خالص آمدنی | 1.68 ارب | 13.49% |
خالص منافعے کا مارجن | 30.02 | 2.18% |
آمدنی فی شیئر | 4.81 | 12.65% |
EBITDA | 2.18 ارب | 10.69% |
ٹیکس کی موثر شرح | 15.47% | — |
بیلنس شیٹ
کل اثاثے
کل ذمہ داریاں
(USD) | نومبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
نقد اور قلیل مدتی سرمایہ کاریاں | 7.89 ارب | 0.56% |
کل اثاثے | 30.23 ارب | 1.51% |
کل ذمہ داریاں | 16.12 ارب | 21.60% |
کل ایکویٹی | 14.10 ارب | — |
بقایہ شیئرز | 44.10 کروڑ | — |
بُک کرنے کی قیمت | 12.40 | — |
اثاثوں پر واپسی | 16.29% | — |
کيپٹل پر واپسی | 23.99% | — |
کیش فلو
نقد میں کل تبدیلی
(USD) | نومبر 2024info | Y/Y میں تبدیل کریں |
---|---|---|
خالص آمدنی | 1.68 ارب | 13.49% |
آپریشنز سے کیش | 2.92 ارب | 82.91% |
سرمایہ کاری سے کیش | 1.90 کروڑ | -87.58% |
فائنانسنگ سے کیش | -2.50 ارب | -105.51% |
نقد میں کل تبدیلی | 42.00 کروڑ | -22.22% |
مفت کیش فلو | 2.53 ارب | 103.39% |
تعارف
ایڈوبی انکارپوریٹڈ امریکا کا ایک متعدد القومی کمپیوٹر سافٹ ویئر ساز کاروباری ادارہ ہے جس کا صدر دفتر سان ہوزے، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ ایڈوبی نے اپنے قیام کے بعد سے طویل عرصہ تک ملٹی میڈیا اور تخلیقی سافٹ ویئر پر اپنی ساری توانائی صرف کی۔ لیکن ادھر کچھ عرصے سے اچانک اس کی توجہ ڈیجیٹل مارکٹنگ کے سافٹ ویئر سازی کی جانب بھی مرکوز ہے۔ ایڈوبی کے مشہور ترین اور بے حد مقبول سافٹ ویئر میں ایڈوبی فلیش، تصویر سازی کا سافٹ ویئر ایڈوبی فوٹو شاپ، ایڈوبی السٹریٹر برائے ویکٹر گرافکس، ایڈوبی ایکروبیٹ برائے پی ڈی ایف، ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ اور اس کا جانشین ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ نمایاں اہمیت کے حامل ہیں۔
ایڈوبی نے کمپیوٹر گرافکس کے شعبے میں ایسے بامقصد، صارف دوست اور معیاری سافٹ ویئر بنائے کہ ادارے نے دن دگنی رات چوگنی ترقی کی اور اس کے بنائے ہوئے سافٹ ویئر جدید گرافکس میں معیار کی حیثیت اختیار کر گئے۔ ایڈوبی کی تاریخ میں دو سنگ میل نقطہ انقلاب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پہلا سنگ میل دسمبر 2005ء میں پورا ہوا جب ایڈوبی نے اپنے اولین حریف میکرومیڈیا کو خرید کر کمپیوٹر اور ملٹی میڈیا گرافکس میں اپنی اجارہ داری قائم کی، بعد ازاں 28 جنوری 2020ء کو ایڈوبی نے دنیا بھر میں دوسرا سب سے زیادہ سرمایہ رکھنے والی سافٹ ویئر کمپنی کا سنگ میل عبور کرکے اوریکل کو پیچھے کر دیا۔ Wikipedia
قائم شدہ
دسمبر 1982
ہیڈ کواٹرز
ویب سائٹ
ملازمین
29,945