ہومBTC / SGD • کرپٹو کرنسی
بٹ کوئن (BTC / SGD)
129,326.02
13 جنوری, 5:37:57 AM UTC · اعلان دستبرداری
شرح تبادلہکرپٹو کرنسی
گزشتہ قیمت
129,616.44
مارکیٹ کی خبریں
بٹ کوائن ایک ڈیجیٹل کرنسی اور پیئر ٹو پیئر پیمنٹ نیٹورک ہے جو آزاد مصدر دستور پر مبنی ہے اور عوامی نوشتہ سودا کا استعمال کرتی ہے۔ بٹ کوئن کمانے یا حاصل کرنے میں کسی شخص یا کسی بینک کا کوئی اختیار نہیں۔ یہ مکمل آزاد کرنسی ہے، جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود بنا سکتے ہیں۔ بٹ کوئن کرنسی کا دیگر رائج کرنسیوں مثلا ڈالر اور یورو سے موازنہ کیا جا سکتا ہے، لیکن رائج کرنسیوں اور بٹ کوئن میں کچھ فرق ہے۔ سب سے اہم فرق یہ ہے کہ بٹ کوئن مکمل طور پر ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کا وجود محض انٹرنیٹ تک محدود ہے، خارجی طور پر اس کا کوئی کاغذی یا دھاتی وجود نہیں۔ اسی طرح بٹ کوئن کرنسی کے پیچھے کوئی طاقتور مرکزی ادارہ مثلا مرکزی بینک نہیں ہے اور نہ ہی کسی حکومت نے اب تک اسے جائز کرنسی قرار دیا ہے، اسی وجہ سے ریاستہائے متحدہ امریکا کے وزارت خزانہ نے اسے غیر مرکزی کرنسی قرار دیا ہے، کیونکہ اس کرنسی کو ایک شخص براہ راست دوسرے شخص کو منتقل کر سکتا ہے، اس کے لیے کسی بینک یا حکومتی ادارہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم انٹرنیٹ کے ذریعہ بٹ کوئن کو دیگر رائج کرنسیوں کی طرح ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بٹ کوئن کا آغاز 2009ء میں کاذب‌نام ستوشی ناکاماتو نے کیا۔ اسے کرپٹوکرنسی کہتے ہیں کیونکہ یہ پبلک کی کرپٹوگرافی کے اصولوں پر مبنی ہے۔ Wikipedia
سنگاپور ڈالر سنگاپور کا ایک کاغذی کرنسی و ڈالر ہے۔ Wikipedia
مزید دریافت کریں
ہو سکتا ہے آپ کو اس میں دلچسپی ہو
یہ فہرست حالیہ تلاشیوں، اس کے بعد سیکیورٹیز اور دیگر سرگرمیوں سے تیار کی گئی ہے۔ مزید جانیں

تمام ڈیٹا اور معلومات صرف ذاتی مقاصد کے لیے "جیسی ہے" فراہم کی جاتی ہے اور مالی مشورہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ ٹریڈنگ کے مقاصد یا سرمایہ کاری، ٹیکس، قانونی، اکاؤنٹنگ یا دیگر مشورے کے لیے ہے۔ Google کوئی سرمایہ کاری کا مشیر نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی مالی مشیر ہے اور اس فہرست میں شامل کسی بھی کمپنی یا ان کمپنیوں کے ذریعے جاری کردہ کسی بھی سیکیورٹی کے سلسلے میں کوئی نظریہ، تجویز یا رائے ظاہر نہیں کرتا ہے۔ براہ کرم کوئی بھی ٹریڈ کی کاروائی سے پہلے قیمتوں کی توثیق کے لیے اپنے بروکر یا مالی نمائندے سے مشورہ کریں۔ مزید جانیں
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو